مہر خبررساں ایجنسی کی اردوس سروس کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلاتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی روسی حکم کے ساتھ مذاکرات کے لئے ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے روسی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
علی شمخانی تہران میں ایران، شام اور روس کے وزراء دفاع کے حالیہ اجلاس کے بعد ماسکو پہنچے ہیں جہاں وہ دہشت گردی کے خلاف سہ فریقی تعاون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
آپ کا تبصرہ